𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 09:33 AM
💙💫✍🏻۔ ‏میں خود امیدوار تھا میں خود تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہا تھا میں نے اپنے ہاتھوں سے ٹکٹ RO کو جمع کروایا تھا میں نے رسید مانگی اگلے دن مجھے اسی RO نے آزاد امیدوار ڈکلیئر کر دیا فارم 33 تو RO نے دینا ہوتا ہے میں نے اسی فارم 33 کو ساتھ لگا کر ہائیکورٹ میں درخواست ڈال دی جس پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔* *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ* *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو** ✍🏻💫💙
👍 ❤️ 3

Comments