𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 09:39 AM
💙💫✍🏻۔ *‏انتہائی بے تکے بے معنی لغو سوالات کر رہے ہیں ججز* *بھائی بات سیدھی سی ہے جب 22 دسمبر 2023 کو جماعت ہی تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن نے تسلیم نہیں کیا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نا کر کے تو یہ ججز کی بحث ہی فضول ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں کیوں گئے سارے امیدوار یا آزاد الیکشن کیوں لڑا وغیرہ وغیرہ* *بہت تکلیف دہ صورتحال ہے* *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*** ✍🏻💫💙
👍 😢 2

Comments