
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 10:57 AM
💙💫✍🏻 بشریٰ بی بی گزشتہ 14 ماہ سے ناحق جیل میں قید ہیں۔ میں اس خاتون کی جرات، ہمت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں کہ اتنا ظلم و جبر سہنے کے باوجود وہ عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہیں۔
پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر کی پریس کانفرنس
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*
✍🏻💫💙
❤️
👍
4