𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 11:32 AM
💙💫✍🏻. ‏جسٹس حسن اظہر رضوی صاحب نے یہ پوچھا کہا کہ کبھی ہوا ہے پاکستان کی تاریخ میں کہ 80 لوگ جن کو الیکشن کمیشن انڈیپینڈنٹ قرار دے وہ ایک ہی دن میں ایک پارٹی جوائن کر لیں میں نے کہا بالکل نہیں ہوا اپ نے اس امر کو مانا کہ واقعی تحریک انصاف کر امیدوار تھے یا ازاد امیدوار جن کو الیکشن کمیشن نے غیر ائینی ازاد ڈیکلیئر کیا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ *مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو* ✍🏻💫💙

Comments