
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 11:47 AM
💙💫✍🏻 _”جو تاثر دیا جارہا تھا کہ 8 ججز نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے میں کوئی حد بندی توڑی تو آج بینچ کے سامنے یہ تاثر غلط ثابت کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا عدالت نے صرف ان راکین کو موقع دیا کہ اگر وہ واقعہ پی ٹی آئی کے امیدوار تھے تو پندرہ دن میں صرف حلف نامے جمع کروا دیں، اگر پی ٹی آئی ان کو اپنا امیدوار تسلیم کرتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی کا امیدوار تصور کیا جائے گا اور اس تعداد کے تناسب سے مخصوص نشستیں دی جائیں گی“۔_💯*
*_سلمان اکرم راجہ کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو_*
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا* کرو*
✍🏻💫💙