
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 01:44 PM
💙💫✍🏻۔ عمران خان کی تصویر کا خوف۔۔ن لیگ سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان میں کسی کی بھی تصویر لہرانے پر پابندی کی رولنگ دیدی۔پی ٹی آئی سینیٹرز ایوان میں تقریر کے دوران عمران خان کی تصویر سامنے رکھ کر خطاب کرتے تھے*
*مرشد عمران خان بشریٰ بی بی کو اور تِمام بے گناہ قیدیوں کو رہا** کرو*
✍🏻💫💙

👍
😂
2