𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 18, 2025 at 02:05 PM
💙💫✍🏻۔ محکمہ موسمیات نے 22 جون سے پری مون سون سیزن شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔رواں سال مون سون کی بارشیں معمول سے 25 فیصد زیادہ ہوں گی جبکہ لاہور، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بارشیں 60 فیصد تک زیادہ ہو سکتی ہیں۔سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا*
✍🏻💫💙
👍
1