ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 14, 2025 at 05:39 PM
کل 15 جون سے 18 جون تک کاغان کے مہانڈری پل پر تعمیراتی کام ہو رہا ہے اس لیے ناران 4 دنوں کے لیے بند ہوگا جو لوگ جا رہے ہیں یا گئے ہیں وہ اپنا شیڈول ان تاریخوں کو دیکھ کے بنا لے

Comments