
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 15, 2025 at 06:13 AM
کئی سالوں سے دنیا کے بڑے بڑے بدمعاشوں کے سینے میں کانٹے کی طرح چبھنے والا ممبر جو تاریخ میں ہمیشہ حریت اور عزت کی ایک عظیم مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا تاریخ کبھی بتائے گی اس ممبر کے جانشین خاموشی کے ساتھ امت کے لئے کیسی کیسی بڑی قربانیوں کی داستان رقم کر کے دنیا سے گئے،
ہمارے بعد ہی خون شہیداں رنگ لائے گا
یہی سرخی بنے گی زیب عنواں ہم نہیں ہوں گے
👍
1