ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 15, 2025 at 10:43 AM
‏حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں: نبی ﷺ میرا سہارا لئے ہوئے تھے (مرض الموت میں) اور فرما رہے تھے: اللَّهُمَّ اغْفِر لِي وَارْحَمنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الأَعْلَى [اے الله! میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم فرما اور مجھ کو رفیقِ اعلیٰ کے ساتھ ملا دے]. بخاری 5674 (مسلم 6293؛ ترمذی 3496)
❤️ 1

Comments