ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 16, 2025 at 11:18 AM
Budget Of Punjab... وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈا پیش صوبائی کابینہ بجٹ کے ایک نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیگی پنجاب بجٹ کا حجم 6ہزار ارب ترقیاتی بجٹ 12سوارب کی تجویز الیکٹرک اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے310 ارب مختص اسکول ایجوکیشن کیلئے 100 ارب کی تجویز ہائیر ایجوکیشن کیلئے 39 ارب 50 کروڑ کی تجویز اسپیشل ایجوکیشن کیلئے 5 ارب لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کیلئے 4 ارب اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیر کیلئے 7 ارب 60 کروڑ تجویز اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کیلئے 95 ارب کی تجویز ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کیلئے 86 ارب کی تجویز سڑکوں کیلئے 120 ارب کی تجویز محکمہ آبپاشی کیلئے 38 ارب رکھنے کی تجویز پبلک بلڈنگز کیلئے 25 ارب کی تجویز اربن ڈویلپمنٹ کیلئے 145 ارب کی تجویز زراعت کیلئے 80 ارب کی تجویز کوآپریٹو کیلئے 5 ارب کی تجویز جنگلات کیلئے 5 ارب کی تجویز وائلڈ لائف کیلئے 10 ارب کی تجویز فشریز کیلئے 10 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے12 ارب کی تجویز اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے 12 ارب کی تجویز ٹرانسپورٹ کیلئے 85 ارب کی تجویز ایمرجنسی سروسز کیلئے 12 ارب کی تجویز کلائمیٹ چینچ کیلئے 15 ارب کی تجویز پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کیلئے 38 ارب کی تجویز نان ترقیاتی بجٹ کیلئے 4 ہزار 60 ارب کی تجویز ترقیاتی پروگرام کیلئے 1240 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی سکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ جاری سکیموں کیلئے 535 ارب 98 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز نئی ترقیاتی سکیموں کیلئے 470 ارب 62 کروڑ رکھنے کی تجویز

Comments