ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 17, 2025 at 05:43 AM
نتن یاھو ایران کا نام لے کے امریکہ کو ڈرا رھا ھے کے اگر وہ اسرائیل کو بچانے نہ آیا تو اگلا نشانہ نیویارک یا امریکہ ھو گا۰ ورلڈ ٹریڈ سینٹر جیسا کچھ اور کرو گے امریکہ کے ساتھ؟ نکل گئی ساری بہادری 😀😃😃😄😁😁😆

Comments