ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 17, 2025 at 01:20 PM
السلام عليكم ورحمةالله وبرکاتہ۔۔۔۔ ہمارے برادر مکرم مولانا محمد شفیق صاحب کے بھتیجے اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں انا للہ وانا اليه راجعون اللہ رب العالمین مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر کرنے توفیق عطا فرمائیں غم کی اس گھڑی میں ٹیلی کام ایگزیکٹو کونسل پاکستان اپنے پیارے بھائی کے ساتھ ہے۔۔۔
Image from ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News: السلام عليكم ورحمةالله وبرکاتہ۔۔۔۔  ہمارے برادر مکرم مولانا محمد شفیق ...
😢 👍 4

Comments