ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 18, 2025 at 03:57 AM
⚠️ *خبردار! ایزی پیسہ صارفین کیلئے اہم اطلاع* ⚠️ جب بھی آپ کا کوئی *ایزی پیسہ اکاؤنٹ بلیک لسٹ* ہو جائے تو... *📵 اُسی موبائل پر دوسرا اکاؤنٹ مت اوپن کریں!* کیونکہ جب تک پہلا اکاؤنٹ *ان بلاک* نہیں ہوتا، اگر آپ دوسرا اکاؤنٹ اوپن کریں گے تو... 😬 *وہ بھی بلاک ہو سکتا ہے!* ہے نا مزے کا ٹوسٹ؟ 😄🔥 *احتیاط کریں! ورنہ نقصان آپ ہی کا ہے!* 📌 *ٹیلی کام میں کونسل پاکستان* کی طرف سے عوامی آگاہی مہم 💡📲 *پوسٹ محمد اقبال خان* *KPK ٹیلی کام ایگزیکٹو کونسل پاکستان*
❤️ 👍 😮 🙏 4

Comments