
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
June 18, 2025 at 07:47 AM
⚠️ *خبردار! ایزی پیسہ صارفین کیلئے اہم اطلاع* ⚠️
جب بھی آپ کا کوئی *ایزی پیسہ اکاؤنٹ بلیک لسٹ* ہو جائے تو...
*📵 اُسی موبائل پر دوسرا اکاؤنٹ مت اوپن کریں!*
کیونکہ جب تک پہلا اکاؤنٹ *ان بلاک* نہیں ہوتا،
اگر آپ دوسرا اکاؤنٹ اوپن کریں گے تو...
😬 *وہ بھی بلاک ہو سکتا ہے!*
ہے نا مزے کا ٹوسٹ؟ 😄🔥
---
📞 *حل کا آسان طریقہ بھی سن لیں!*
🚨 فوراً ہیلپ لائن پر کال کریں اور بتائیں کہ:
"میں نے سیکنڈ ہینڈ موبائل لیا ہے، میرے ساتھ ایسا معاملہ پیش آیا ہے۔"
✅ ایزی پیسہ ٹیم 16 کاروباری گھنٹوں میں آپ کا اکاؤنٹ *ری ایکٹیویٹ* کر سکتی ہے۔
*بس سچ بولیں اور تھوڑا صبر رکھیں۔*🤩
---
*ٹیلی کام ایگزیکٹو کونسل پاکستان* کی طرف سے عوامی آگاہی مہم 💡📲
*پوسٹ: محمد اقبال خان*
* *ٹیلی کام ایگزیکٹو کونسل پاکستان* 🇵🇰✨
---
شیئر ضرور کریں تاکہ سب فائدہ اٹھا سکیں! 🔁📣
👍
4