
JUI Media Pakistan
June 15, 2025 at 09:11 AM
ایک سفاکیت،عریانیت اور پروپیگنڈہ ہمیشہ کےلیے دفن!!!!
ایک تصویر جوکہ پروپیگنڈہ کے طور پر ہمارے قائد کے خلاف اسپانسرڈ سوشل میڈیا فاشسٹس نے بہت وائرل کر دیا ہے۔ بدترین تاریخی جھوٹ بولنے والے کہتے ہیں کہ یہ تصویر صوبیدار عبدالخیل مولانا فضل الرحمٰن کے دادا تھے اور 1878 میں MI-6 نامی برطانوی ایجنسی کے لئے خدمات کے صلے میں انہیں وکٹوریہ کراس دیا گیا۔
حالانکہ تصویر میں میڈلز سرے وکٹوریہ کراس نہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ موجودہ پاکستان کے علاقے میں صرف تین لوگوں کو ملٹری کراس برطانوی حکومت نے دئیے ہیں
1.خداداد خان
2.جمعدار میردوست
3.شاہمدخان
(وکیپیڈیا پر ان تینوں کے معلومات موجود ہے )ظالم اتنے سنی سنائی باتوں کو پھیلانے سے ذرا گوگل کی وزٹ کی تکلیف تو کریں صحیح،ہم اختلاف کے مخالف نہیں،بلکہ ہمیں اتنی عریانیت پر آپ کے خاندانی تربیت پر انتہائی سخت افسوس کرنا پڑ رہا ہے۔
اور سب سے بڑھ کر مزے کی بات یہ ہے،کہ مولانا فضل الرحمٰن کے شجرہ نسب میں عبدالخیل نامی کوئی شخص موجود ہی نہیں ہے۔
قائد کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے۔فضل الرحمن ابن مفتی محمود ابن خلیفہ محمد صدیق ابن محمد دراز ابن گلستان ابن عمر ابن محمد موسیٰ ابن علم ۔
اور مذکورہ تصویر کی حقیقت کو بھی جانیں۔
یہ تصویر صوبیدار اصل نور خان آفریدی ولد کالا خان آفریدی کا جو 23 نومبر 1973
وفات پاچکے ہے
ان کا تعلق قوم ملک دین خیل سے ہے،تیراہ خیبر ایجنسی یکہ توت سے تعلق ہے
ان کا خاندان اب بھی خیبر ایجنسی میں موجود ھے ۔ موصوف نے دوسری جنگِ عظیم برطانوی فوج کی طرف سے جنگ میں حصہ لیا تھا ۔
یہ ساری معلومات ان کے لکڑ پوتے عامرافریدی نے بتائی،جن سے رابطہ ہمارے جماعتی ساتھی عبدالرحمان نے باقاعدہ طور پر کرکے ان سے معلومات لےکر ہمیں بتائی۔
ان سب معلومات کا حاصل یہی ھے کہ قوم کی امید مولانا فضل الرحمان کے خلاف جو اسپانسرڈ پروپیگنڈا کیا جا چکا ہے اور ہو رہا ہے اس سے نوجوان نسل اپنے آپ کو باخبر رکھے اور اپنے اصل ہیروز کو پہچانیں۔
نوٹ۔پوسٹ کو ضرور آگے شیر کریں۔کہ جن لوگوں نے جان بوجھ کر پروپیگنڈہ کیاہے،ان کی ہمیں ذرا برابر نہ فکر نہ ا صلاح کی ضرورت ہے۔صرف وہ ہمارے مخالف یا موافق جن کو اس بارے علم نہ ہو،وہ اس کو پڑھنے کے ساتھ Google گوگل پر خود جاکر اپنے تسلی کریں گے۔
خلیل المحمود نیوز جے یو آئی بلوچستان
#breakingnews
#osama Farman

❤️
2