
JUI Media Pakistan
June 15, 2025 at 09:15 AM
جماعتی کارکنوں اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹرز کے لیے کچھ بنیادی اصول ۔
نمبر1 * جماعت کی موقف اور بیان سے پہلے کوئی بیان اور موقف شیئر نہیں ۔
نمبر 2 ۔جماعتی عہدیدار کے علاوہ کسی کی کہنے پر کوئی پوسٹ نہیں کرنا۔
نمبر 3 ۔جماعتی بیانیہ اور موقف کے بغیر کسی کی کاپی نہیں کرنا ۔ہاں اگر کسی سینئر ساتھی کی پوسٹ جماعت کے مفاد میں ہو۔تو ٹھیک ورنہ ہر پوسٹ کاپی کرنا آپ شخصیت اور کچھ سیکھنے کےلیے نقصاندہ ہوگا۔
نمبر 4 جماعت کے بغیر کسی شخصیت کےلیے یا ان کے کہنے پر لکھا یا شیئر کرنا آپ کی خوداری اور جماعتی وابستگی پر سوالیہ نشان ہوگا۔
نمبر 5 ہمیشہ کےلیے مصدقہ خبر شیئر کیا کریں ۔فیس بک کی ہر خبر مصدقہ نہیں ہوتا ہے ۔
لہذا غیر مصدقہ خبر شیئر کرنا ایک ذمہ دار شخص کی علامت نہیں ۔
نمبر 6 اگر جماعت یا کسی پروگرام میں آپ کی مرضی کے خلاف کام یا بات ہوا ۔تو سوشل میڈیا پر کچھ کہنے کے بجائے خاموش رہے ۔کیونکہ جماعت سب سے مقدم ہیں ۔آپ کی کچھ وقت کی جذبات شاید جماعت کے لیے دیرپا نقصان ثابت ہو ۔
نمبر 7 کسی کی تصویر بگاڑنا گالی گلوچ غلط نام سے پکارنا دانشمندی اور ہمارا تربیت نہیں ۔۔۔ہمیشہ کےلیے فرق اور خصوصیت برقرار رکھے۔
نمبر 8 پوسٹ اور کمنٹس میں دلیل اور جواب میں تربیت کی عکاسی ہونا چاہئے۔
نمبر 9 جماعت کو ہمیشہ مقدم رکھیں ۔
نمبر 10 ہمیشہ کےلیے جماعت کےلیے خیر کا سبب بنئے ناسور کے نہیں ۔۔۔
#osamafarman
#jui Media Pakistan
❤️
1