
JUI Media Pakistan
June 15, 2025 at 01:01 PM
جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام دفاع وطن و اسرائیـ۔ل مردہ باد ملین مارچ قاسم چوک حیدرآباد کا میدان سج گیا۔
جےیو آئی صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب، مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر جناب انجنیئر ضیاء الرحمان صاحب و دیگر قائدین انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
میرپور خاص ، حیدرآباد ڈویژن سے قافلوں کی آمد شروع۔
#adminkiramatullah
#juimediapakistan
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
❤️
2