JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
June 15, 2025 at 05:40 PM
*اسرائیل کی پاکستان کو دھمکی* اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جو بھی ریاست اسرائیل کے خلاف کسی کو اکسائے گا یا ایران کی حمایت کرے گا اسے فیصلہ کن جواب ملے گا اور ہم یقینی طور پر جیتیں گے۔ React your Fvrt emoji for this dhamki 🤣 Mine 🙈 > Osama Farman
😮 😂 5

Comments