JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
June 16, 2025 at 06:14 PM
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *16 جون 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) ایر_ان نے اسرا_ئیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ شروع کر دیا، اسرا_ئیل میں ریڈ الرٹ جاری 🚨 (2) ایر_ان کی جوابی کارروائی شروع، اسرا_ئیل پر جدید بیلسٹک میزائلوں کی بارش، سائرن بجنا شروع 🚨 (3) بیلسٹک میزائل فضاؤں میں ہیں، اور اسرا_ئیل کی جانب بڑھ رہے ہیں 🚨 (4) جوہری پروگرام ملکی حفاظت کیلئے ہے، اسرائیل میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اسحاق ڈار 🚨 (5) ایران پر ایٹمی حملہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، نائب وزیراعظم 🚨 (6) ایرانی حجاج کو ایئرپورٹ پر ویزے دے کر کراچی میں قیام کی اجازت دیں گے، نائب وزیراعظم 🚨 (7) ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ؛ اسرائیلی رہنما نے امریکا سے مدد مانگ لی 🚨 (8) ایر_انی میزائلز اسرا_ئیل کی طرف روانہ۔ اسرا_ئیل میں ہر طرف سائرن 🚨 (9) ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے، جمعے سے اب تک 24 اسرائیلی ہلاک، 590 زخمی 🚨 (10) ’اصل کارروائیاں‘ اب شروع ہوں گی، ایرانی مسلح افواج کا فیصلہ کن فوجی مرحلے کا اعلان 🚨 (11) ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، دفاعی نظام ناکام، شہر شہر دھماکے، بجلی بند 🚨 (12) ایرانی میزائلوں سے تل ابیب میں امریکی سفارتخانہ متاثر 🚨 (13) آج اسرا_ئیل پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ ہونے جا رہا ہے، انتظار کرو، ایر_انی میڈیا 🚨 (14) عوام کو شہر چھوڑنے کے مشورے اسرائیلی ’نفسیاتی آپریشنز‘ کا حصہ ہیں، ایران 🚨 (15) اسرائیل نے تہران میں ٹی وی چینلز، ہسپتالوں، عوامی املاک پر بمباری شروع کردی 🚨 (16) اسرائیل کا ایرانی ٹی وی کے لائیو شو پر حملہ؛ بہادر خاتون اینکر کی ویڈیو وائرل 🚨 (17) تہران میں حملے کے وقت سرکاری چینل کی نشریات جاری تھیں، سواہ ہائی وے، کرمان شاہ میں ہسپتال اور الام میں فائر اسٹیشن کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، ایران کی میزائل ذخیرے کو نقصان پہنچنے کی تردید 🚨 (18) اسرائیل کا ایک بار پھر تہران پر حملہ، سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا 🚨 (19) ایرانی پاسداران _انقلاب نے اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب خالی کرنے کی وارننگ دے دی 🚨 (20) ایرانی پارلیمنٹ 'پاکستان تشکر تشکر' کے نعروں سے گونج اُٹھی 🚨 (21) ایران اسرائیل کیخلاف اپنے حق دفاع کے تحت کارروائیاں کر رہا ہے: روس 🚨 (22) ایرانی بیلسٹک میزائل سے اسرائیلی شہر کی تباہی کا فضائی منظر 🚨 (23) ایران-اسرائیل تنازع: امریکی بحری بیڑہ بحیرہ جنوبی چین سے مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ 🚨 (24) ایران سے 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے 🚨 (25) تہران میں صہیونی حکومت کی آپریشنل ٹیم کی شناخت، 28 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا گیا 🚨 (26) اسرائیلی حملوں میں 45 خواتین اور بچے جاں بحق ہوچکے، ترجمان ایرانی حکومت 🚨 (27) ایران-اسرائیل جنگ: بلوچستان میں فیول کا بحران شدت پکڑنے لگا 🚨 (28) پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایرانی میزائیلوں کی ویڈیو بنالی 🚨 (29) ایران کا بڑا قدم: پارلیمانی بل کے ذریعے جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ چھوڑنے کی تیاری 🚨 (30) ایران پر حملے سے قبل امریکا نے اسرائیل کو 300 ہیل فائر میزائل فراہم کیے: امریکی عہدیداروں کا انکشاف 🚨 (31) ایران کو کشیدگی کم کرنے پر بات کرنی چاہیے، اس سے قبل کہ بہت دیر ہو جائے: ٹرمپ 🚨 (32) اردوان کا ایرانی ہم منصب کو فون، ایران اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش 🚨 (33) ایرانی حملوں کی قیمت تہران کے رہائشی ادا کرینگے: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی 🚨 (34) ایران-اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان کا فلائٹ آپریشن متاثر، 16 پروازیں منسوخ 🚨 (35) ایران اسرائیل جنگ : ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارت خزانہ 🚨 (36) ایران نے میری خواب گاہ کی کھڑکی پر میزائل فائر کیا، اسرائیلی وزیراعظم 🚨 (37) پاکستان واپس ترقی کے سفر پر چل رہا ہے: نوازشریف 🚨 (38) کراچی: ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے 🚨 (39) ایک کروڑ 30 لاکھ تک کی جائیداد خریداری کیلئے ایک کروڑ روپے کے اثاثے دکھانے ہوں گے: وزیرمملکت 🚨 (40) خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 5 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک *واٹس ایپ چینل لنک* 🚨 (41) ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز پر وزیراعظم کا نوٹس 🚨 (42) تاجروں کی گرفتاری والی پالیسی ترک، چھوٹے کاروبار کو تحفظ دینا ہوگا: فیصل واوڈا 🚨 (43) عراق سے مزید 268 پاکستانی زائرین واپس پہنچ گئے 🚨 (44) اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ 🚨 (45) پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج 🚨 (46) پنجاب کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، غریب کو ریلیف نہیں دیا گیا: اپوزیشن لیڈر 🚨 (47) پیپلزپارٹی کا بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ 🚨 (48) عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں: جسٹس محمد علی مظہر 🚨 (49) سندھ حکومت نے باکسر عالیہ سومرو کو 46.5 لاکھ روپے کا چیک دیدیا 🚨 (50) ائیر انڈیا حادثہ: طیارے کا دوسرا 'کاک پٹ وائس ریکارڈر ' بھی مل گیا 🚨 (51) ایران اسرائیل جنگ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے کیلیے اقدامات شروع کردیے 🚨 (52) فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کیلئے "میڈ اِن پاکستان" فٹبال عالمی توجہ کا مرکز بن گیا 🚨 (53) پاکستان اور مصر کے وزارئے خارجہ میں رابطہ، ایران اسرائیل جنگ پر بات چیت 🚨 (54) وفاقی بجٹ پر اہم سیاسی موڑ؛ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو بڑی پیشکش کردی 🚨 (55) سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی سے تین لاکھ 62 ہزار 300 روپے ہوگئی 🚨 (56) پی آئی اے کی نجکاری، ملازمین سمیت مزید دو خریدار سامنے آگئے 🚨 (57) صنعتوں میں پیداوار کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر ملازمین کو تعینات کرنے کی تجویز مسترد 🚨 (58) ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخی کارکردگی کے بعد فوربز 30 انڈر 30 ایشیاء کی فہرست میں شامل کر لیا گیا 🚨 (59) سینیٹ اجلاس میں وزیرمملکت عون چوہدری اور پی ٹی آئی رکن میں تلخ کلامی 🚨 (60) اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو دوستوں کے سامنے قتل کرنے والا ملزم گرفتار 🚨 (61) پنجاب میں کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ 🚨 (62) عالمی پیرس ائیر شو 2025 کا افتتاح، رافیل سمیت لڑاکا، بمبار، مسافر طیارے نمائش کے لیے پیش 🚨 (63) پاکستانی وفد کا کامیاب دورہ برسلز مکمل، شیری رحمان کا بلاول بھٹو کو خراج تحسین 🚨 (64) اقتدار اللہ کی امانت، ایک ایک پائی عوام کی ہے، خدمت کا سفر رُکے گا نہیں، مریم نواز 🚨 (65) اعتماد کا فقدان یا کچھ اور؟ برطانوی F35 کی بھارت میں ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ طیارے کے پاس کرسی لگا کر بیٹھا رہا 🚨 (66) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر میں اہم سنگ میل حاصل کر لیا *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
👍 ❤️ 🇦🇪 8

Comments