
JUI Media Pakistan
June 17, 2025 at 08:06 AM
قومی اسمبلی کے بجٹ 2025-26 اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمیعت علماء اسلام پاکستان کی رکنِ قومی اسمبلی شاہدہ بیگم کو اُن کے صاحبزادے، جو پاکستان ایئر فورس میں اسکواڈرن لیڈر ہیں، کی بھارت کے خلاف ایک آپریشن میں شرکت پر مبارکباد دی
Swabi wall jamiyati
❤️
❤
🇵🇰
🇮🇳
20