
JUI Media Pakistan
June 18, 2025 at 06:08 PM
سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین کی شہریت کو مشکوک بنانا قابل مذمت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
مولانا صلاح الدین کی شہریت کو مشکوک بنانے کی کوشش مذہبی طبقے سے ناروا سلوک کا تسلسل ہے ۔مولانا فضل الرحمان
ریاست کی نالائقی پر تعجب ہے کہ ایک شخص پانچ سال رکن قومی اسمبلی رہا اور اب اس کی شہریت مشکوک کی جارہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
قومی اسمبلی کی انٹی نارکوٹکس کمیٹی کے سابق سربراہ کی شہریت کو مشکوک بنانا حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء کو ٹارگٹ کرنے کی ہر سازش کا مقابلہ کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان
آباؤ اجداد اور نسل در نسل خاندانوں کی شہریت پر سوال اٹھانا ظلم اور حماقت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
#adminkiramatullah
#jui_media_pakistan
❤️
❤
10