جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 6, 2025 at 02:09 AM
نمکین گوشت کڑاہی… ذیل میں نسخہ عید الاضحی کی آمد اجزاء 1 کلو بغیر ہڈی مٹن گوشت 1 چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چمچ نمک حسب ذائقہ 1 چمچ تازہ پسی ہوئی کالی مرچ 1 اور 1/4 کپ تیل (سوا کپ) 2-3 کپ پانی 2 بڑے چمچ دیسی گھی 5-6 ٹماٹر (ان کی جلد کو ہٹانے اور کاٹنا بہتر ہے) 1 بڑا چمچ قصوری میٹھی 4 بڑا چمچ دہی کٹا دھنیا 7-8 ہری مرچ 1 چمچ لیموں کا رس *بہترین نتائج کے لیے ران کا گوشت استعمال کریں* ترکیب تیاری ایک کڑاہی لیں اور چولہے پر رکھیں اس میں گھی ڈالیں اور پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور گوشت ڈال دیں اور کٹی ہوئی ہری مرچ ڈالیں اور چمچ سے مکس کریں اور میڈیم فلیم پر پکائیں جب تک گوشت پک کر سفید سے ہو جائے تو اس میں نمک ڈالیں اور پانی ڈالیں اور مکس کرلیں اور پھر ڈھکن دے کر پکائیں جب تک کہ گوشت گل نہ جائے۔ جب گوشت اچھی طرح سے گل جائے تو اس میں ہری مرچ کٹی ہوئی ڈالیں دیسی گھی ڈالیں اور چمچ سے مکس کریں تھوڑی سی دیر بعد ٹماٹر کٹے ہوئے ڈالیں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور مکس کر کے ڈھکن دے کر پکائیں جب ٹماٹر حل ہو جائے تو کالی مرچ پاؤڈر ڈالیں، قصوری میتھی ، دھنیا پسا ہوا اور تھوڑی سی دہی ڈالیں اور بھون لیں ۔ آخر پر لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں ۔ بس آپ کی مٹن کڑاہی گوشت تیار ہے ۔ کڑاہی آنچ سے اُتار لیں اور نان روٹی کے ساتھ مزیدار ٹیسٹی کڑاہی گوشت کا لطف اٹھائیں ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage
❤️ 👍 😮 😢 🙏 46

Comments