جڑی بوٹیوں سے علاج
June 9, 2025 at 04:50 AM
پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے، اور اس کی فراہمی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ ucf ایسے علاقوں میں صاف پانی مہیا کر رہی ہے جہاں لوگوں کو گھروں میں یہ سہولت میسر نہیں۔ آلودہ ذرائع سے پانی لانے والے افراد کے لیے اگر گھر کی دہلیز پر ہی صاف پانی دستیاب ہو جائے تو یہ کسی نعمت سے کم نہیں۔
اسی مقصد کے تحت ucf نے درجنوں سے زائد ہنڈ پمپ کنویں واٹر سولر سسٹم پمپ نصب کیے ہیں، جن سے اب سینکڑوں افراد شدید گرمی میں بھی صاف پانی حاصل کر سکیں گے یہ منصوبہ ان لوگوں کے لیے امید کی کرن ہے جو عرصہ دراز سے اس بنیادی سہولت سے محروم تھے۔
For Donations
Bank account details 👇
💳 Donation Details:
Bank: JS Bank
Account Title: Universal Charity Foundation
Account Number: 0002422345
IBAN: PK25JSBL9606000002422345
Contact to us
Email
[email protected]
WhatsApp
+92 334 35 62 503
Whstapp Channel 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaiKsCUHQbSDiYlD9L3a
Facebook page 👇👇
https://www.facebook.com/share/161QzpFdxp/
YouTube Channel Link
👇👇👇
https://youtube.com/@universalcharityfoundation?si=PTcGuWgT47o21tLD
❤️
👍
🙏
😮
😂
😢
44