جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 10, 2025 at 06:27 PM
جماع کے بعد کمزوری ، نقاہت اکثر لوگوں کو جماع کے بعد ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جسم سے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ پیش خدمت ہے. انشاءاللہ سو فیصد رزلٹ کا حامل یہ نسخہ بنانے میں انتہائی آسان ہے۔ ھوالشافی۔۔۔/ جماع کے بعد ہونے والی کمزوری کے لیئے تین چھوہاروں کو دودھ میں ابال کر گرینڈ کر لیں اور شہد ملا کر اوپر دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں. اور پی لیں جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسم کی ہر طرح کی کمزوری دور ہو جائے گی۔۔۔ ✍️ ازقلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
👍 ❤️ 😮 🙏 😢 204

Comments