جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 14, 2025 at 04:43 AM
**گردوں کے تمام امراض کا فیصلہ کن علاج** اجزائےترکیبی:- ھوالشافی کلونجی 2 کلو ، پانی 11 کلو ، خالص شہد حسبِ ضرورت طریقہ تیاری :- کلونجی کو ایک دفعہ صاف کرکے پانی سے دھو لیں تا کہ مٹی وغیرہ نکل جائے ، پھر 11 کلو پانی میں رات کے وقت بھگو کر رکھ دیں ، اور صبح آگ پر پکائیں ، جاب پانی ایک گھنٹہ تک ابلتا رہے تو نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر چھان کر کسی کین یا برتن میں بھر لیں ۔ خوراک:- روزانہ صبح نہار دو گلاس کلونجی میں اتنا شہد ملائیں کہ میٹھا ہو جائے اور اس کو پی لیں ۔ کم از کم دو ماہ استعمال کریں ۔ فوائد:- ::- گردوں میں انفکشن کی وجہ سے پس آرہی ہو ، گردے فیل ہو گئے ہوں ، گردوں پر ورم ہو ، یوریا ، کریٹینن اور پوٹاشیم ہو ، ڈائیلاسز کروانا پڑتا ہو ، ان تمام امراض سے دو ماہ میں نجات مل جاتی ہے ۔ اللہ شافی خربوزہ دیسی درمیانہ سائیز ۔۔ صرف سات یا دس دن دن میں کسی وقت ایک خربوزہ اچھی طرح دھو لیں اور چھلکے بیج سمیت چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر گرائینڈر میں بمعہ شکر یا مصری حسب ضرورت ڈال کر اچھی طرح گرئینڈ کریں ۔۔۔ تاکہ یک جان ھو جائے ۔۔ اب اس گاڑھے مکسچر کو ایک یا دو تین بار کر کے پی لیجئیے ۔ گردے کا ھر قسم کا انفیکشن پتھری کوئ بھی مسئلہ ھو ۔۔ حتی کہ سکڑ بھی گیا ھو ۔۔۔ ان شاء اللہ 7 سے دس دن میں رفع ھو جائے گا اور یوں جانئیے گردہ نیا بن گیا اللہ پاک سب کا بھلا کرے ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage
❤️ 👍 🙏 😂 😮 119

Comments