جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 14, 2025 at 10:28 AM
⭕ یورک ایسڈ کا شافی علاج ( فی سبیل اللہ) سات دن میں یورک ایسڈ کا فیصد مجرب علاج اجزاء نسخہ چار اجوائن (اجوائن دیسی 50 گرام ،۔ اجوائن خراسانی 50 گرام ، کرفس 50 گرام، اجمود 50 گرام، میتھی دانہ 50 گرام، گلوئے 50 گرام، گوکھرو 100 گرام ان سب کو کوٹ پیس کر باریک سفوف بنائیں۔ طریقہ استعمال آدھا آدھا چمچ صبح و شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ پرہیز کھٹی اشیاء ، تلی ہوئی اشیاء سموسے پکوڑے برگر شوارما، گوشت بڑا، ڈیرہ پروڈکٹ ، بھنڈی اروی، کیلا آم اچار کڑی وغیرہ سے پرہیز کریں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ 7 دنوں میں بڑھے ہوئے یورک ایسڈ سے نجات مل جائے گی ۔ ♦️ انسانیت کی خدمت اسلام کی بنیادی تعلیم ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage
👍 ❤️ 🙏 35

Comments