
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 14, 2025 at 05:38 PM
اختلاف رائے اور مخالفت کا فرق
الفرق بین الخلاف والاختلاف
ان الاختلاف ان یکون الطریق مختلفا والمقصود واحد
والخلاف ان یکون کلاہما مختلفا
قیل الخلاف مایکون بلا دلیل والاختلاف بدلیل
اختلاف رائے اور مخالفت کا فرق بڑے خوبصورت انداز میں کسی نے بیان کیا۔
کہتے ہیں اختلاف رائے کرنے والے کی منزل وہی ہوتی ہے جو آپ کی ہے صرف منزل پہ پہنچنے کے لئے وہ کسی اور راستے کا انتخاب کرنا چاہتا ہے۔
جبکہ مخالفت کرنے والا کا راستہ بھی جدا ہوتا ہے اور منزل بھی۔
اور یہ بھی یاد رکھئیے کہ اختلاف رائے ہمیشہ دلیل کے ساتھ ہوتا ہے اور مخالفت میں دلیل نہیں زور زبردستی (بات منوانے کی کوشش) کی جاتی ہے
❤️
👍
😂
😢
68