جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 14, 2025 at 07:15 PM
ڈھیلے پستان کو سخت اور اونچا کرنا پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے مندرجہ ذیل نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی ھوالشافی پھٹکڑی 25 گرام ، مازو 20 گرام ، کافور 10 گرام ، پوست انار 70 گرام ترتیب تیاری تمام ادویہ کو باریک پیس کر مثل غبار بنا لیں ترتیب استعمال رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ کریں باریک کپڑے سے باندھ دیا کریں چند دنوں کے اندر چھاتیاں بالکل درست حالت میں ہو جائیں گی اور ان شاءاللہ لٹکتی ہوئی پستانیں سخت ہو جائیں گی ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage
👍 ❤️ 😂 🙏 😮 😢 50

Comments