
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 15, 2025 at 03:17 PM
*سفوف ہاضم مشتہی*
ریاح(گیس) خارج کرتاھےخوب بھوک لگاتا ہے غذاجزوبدن بناتا ھے۔
ھوالشافی۔
اجوائن زنجبیل سونف ترپھلا نوشادر فلفل سیاہ ھینگ خالص نمک سیاہ ھرایک دوتولہ
نمک لاھوری1 تولہ ،اناردانہ دانہ ترش 9 تولہ
سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔
ایک ماشہ ھمراہ آب تازہ
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
👍
❤️
🙏
26