
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 15, 2025 at 03:47 PM
*سفوف ہلدی*
جسم میں کہیں بھی پانی کی تھیلی یا گلٹی رحم بچہ دانی کی رسولی سسٹ یا پانی کی تھیلی یا جسم میں گلٹیاں ہوں ان کا شافی علاج
ھوالشافی۔،۔
زیتون کا تیل ایک پاؤ
ہلدی ثابت ( خود پیس لیں) ایک پاؤ
تیل کو ہلکی آنچ پر 2 منٹ تک پکائیں اس میں پسی ہوئی ہلدی ڈال دیں دو منٹ بعد اتار لیں اور پھر خشک ہونے پر پیس لیں۔
طریقہ استعمال ۔،۔
دن میں کسی بھی وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں سفوف ہلدی ایک چمچ ڈال کر پی لیں۔ ان شاء اللہ گلٹیاں کا خاتمہ ہو جائے گا۔۔
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
❤️
👍
🙏
😮
21