
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 16, 2025 at 03:14 AM
شوگر ہو گئی ہے ساری زندگی دوائیں کھانی پڑے گی
جب دوائیاں کھانی ہی ہیں تو پرہیز کیوں کرنا
پسند کا کھانا کھا لیتے ہیں، ایک گولی اضافی کھا لیں گے ساتھ، سب سیٹ رہے گا
یہ سوچیں شوگر کی شرح دن بدن بڑھانے کا سبب بن رہی ہیں
یہ شوگر مافیا کی سوچی سمجھی سازش ہے
شوگر سے نمٹنے کا صحیح طریقہ بتانے کی بجائے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے
ایک غذائی بیماری کا علاج دوائیوں سے کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟
اگر دوائیں شوگر کا علاج ہوتی تو آج آپ کی شوگر کنٹرول ہوتی، وقت کے ساتھ ساتھ نہ شوگر بڑھتی نہ دوائیں
شوگر پیدا ہوتی ہے جب آپ لمبے عرصے تک غلط خوراک اور غلط لائف سٹائل اپنا کر رکھتے ہیں
اسی چیز کو ریورس گیئر لگا کر آپ اپنی شوگر کو بھی ریورس کر سکتے ہیں
غذائی تبدیلیوں، ڈسپلن اور لائف سٹائل درست کرنے سے ہی شوگر پر مکمل قابو پایا جا سکتا ہے
گندم کی روٹی کے بجائے مکئی کی روٹی کھائیں
یا ملٹی گریں آٹا کھائیں
ازقلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
👍
❤️
😂
😢
🙏
83