
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 17, 2025 at 05:24 PM
سرس ۔شریع ۔سلطان الاشجار
تخم سرس رات کو پانی میں بھگو دیں صبح پتال جنتر سے تیل نکالیں ۔یہ تیل بکری کے دودھ میں 5 قطرے 3 بار دن میں ملا کر پئیں سوزاک 3 ہفتہ میں ٹھیک ہوجائے گا ۔یہی تیل وقت خاص سے 1 گھنٹہ پہلے تلووں پہ لگائیں تو امساک پیدا کرے گا ۔یہی تیل بواسیر کے مسوں پر لگائیں 10 دن میں نابود کر دے گا ۔اسی تیل میں ہلدئ اور ملٹھی کھرل کر کے 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں دن میں 3 بار 1۔1 کیپسول دیں نزلہ۔زکام۔کھانسی دور کرے گا ۔اسی تیل میں سرمہ سیاہ چند دن رکھیں نکل کر کھرل کر کے استعمال کریں امراض چشم کے لیے بہترین سرمہ ہے ۔اسی تیل کے 20 قطرے ۔کافور 5 گرام سرسوں کا تیل 125 گرام میں ملا کر خارش ۔داد۔پرانے زخموں کے لیے استعمال کریں ٹھیک ہوجائے گا ۔
تخم سرس ثابت 5۔10 دانے روزانہ کھائیں دائمی قبض کےلیے سستا ترین حل ہے
والسلام
از قلم
فقیر حکیم میلاد رضا قادری
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
👍
❤️
😢
😮
🙏
61