
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 18, 2025 at 03:36 AM
کالا پیلا یرقان کو دور بھگائیں
اگر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو،
ان سب کے علاج کیلئے آج ہم آپ کو زبردست ٹوٹکے بتاتے ہیں۔
بس صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں (کالی کشمش) نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں.
گرمی کے موسم میں اس کا ایک انوکھا مزہ ہے .عرق گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں,
حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گی۔
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
👍
❤️
😢
😮
🙏
49