جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 18, 2025 at 04:15 AM
ست پودینہ قدرت کا دیا ہوا ایک لاجواب تحفہ ہے جو بدہضمی، متلی، اپھارہ، اور پیٹ درد کے لیے فوری آرام دیتا ہے۔ یہ دماغ کو ٹھنڈک دیتا ہے، منہ کی بدبو ختم کرتا ہے اور سانس کی تروتازگی بحال کرتا ہے۔ گرمیوں میں اس کا استعمال جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے اور ہیٹ اسٹروک سے بچاتا ہے۔ روزانہ 1 سے 2 قطرے ست پودینہ، پانی یا قہوے میں ڈال کر استعمال کیے جائیں تو فوری فرق محسوس ہوتا ہے۔ یہ چھوٹی سی شیشی بڑی بڑی پریشانیوں کا علاج ہے — آزمائیں اور خود دیکھیں کتنا کمال کا نسخہ ہے! از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage
👍 ❤️ 🙏 44

Comments