
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 18, 2025 at 12:30 PM
*خربوزے کے شیک سے بڑی بیماریوں کا علاج*
بے شمار لوگوں کا آزمودہ
نسخہ
خربوزے کو پانی سے اچھی طرح دھو لیں پھر اس کو چھلکے اور اس کے اندر کے گودے سمیت چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں ۔ اور اس کو کسی گرینڈر میں ڈال کر اچھی طرح شیک کر یں ،ساتھ دودھ ،شہد یا شکر بھی ڈال لیں ۔بس لاجواب ٹانک تیار ہے۔ اسے پی لیں۔
یہ شیک تین بڑی بیماریوں کا اکسیر علاج ہے ۔
1) گردے فیل ہوگئے ہوں۔
2)دل کے مریض ۔
3)جگر و معدہ کے مریض۔
اس کے علاوہ کولیسٹرول اوریورک ایسڈ کو کم کرتا ہے،ہارمونز کے مسائل کو ٹھیک کرتاہے۔
ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے اور جن کا یوریا بڑھا ہو،ان سب کیلئے بہترین قدرتی ٹانک ہے۔
نوٹ: دودھ اور پانی تھوڑا ساملانا ھے جس سے یہ شیک بن سکے نہ بھی ملائیں تو کوئی حرج نہی
✍️
خاک بندہ ناچیز فقیر حکیم میلاد رضا
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
❤️
👍
😮
22