جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 18, 2025 at 12:43 PM
💥💥 ڈائلیسز کروانے والے مریضوں کے لئے اور 💥💥 پتہ میں پتھری والے مریضوں کے لیے 👈خوشخبری ۔ ۔ ۔ گردوں کےعلاج کا اور پتہ میں پتھری والے مریضوں کے لیے یہ نسخہ صرف دو اجزاء کا مرکب اور بہت سستا، سادہ اور آسان ہے۔ صرف اس وجہ سے اسے معمولی نہ سمجھیں۔ نسخہ کے اجزاء :- 1- دیسی لیموں کا رس 1.5 لیڑ 2- کوڈی زرد 40 عدد 💥بنانے کا طریقہ :- دیسی لیموں لے کر ان کا 1.5 لٹر رس نکال کر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں ۔ 40 عدد کوڈیاں لے کر ہاون دستے کی مدد سے کردل کر لیں - اب اس لیموں کے رس والی بوتل میں "کوڈیوں" کو ڈال دیں ۔ اس بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں۔ روزانہ صبح کے وقت اس بوتل کا ڈھکن کھول دیں تا کہ اس میں جمع ہونے والی گیس باہر نکل جائے ۔ اس کے بعد بوتل کا ڈھکن بند کر کے اس کو اچھی طرح ہلائیں۔ یہ عمل سے دس سے بارہ دن روزانہ کرنا ہے ۔ جب لیموں کے رس میں ڈالی گئیں "کوڈیاں" اس میں مکمل طور پر حل ہو جائیں اور بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کا نسخہ استعمال کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ بسمہ اللہ پڑھ کر پی لیں۔ اس کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد ناشتہ کر لیں۔ 👈نوٹ :- ڈائلیسز کروانے والے مریضوں اور پتہ میں پتھری والے مریضوں کے لیے استعمال کا طریقہ یہ ہی ہے - 👈ہو سکتا ہے کسی مریض کو اس نسخہ کی ایک بوتل پینے سےمکمل فرق نہ پڑے تو وہ دو یا تین بوتلیں بنا کر استعمال کر سکتا ہے۔ کوڈیاں، یہ پنسار والوں سے بہت سستے میں مل جائیں گی۔ اور صرف دیسی لیموں کا استعمال کریں ۔ مریض کو اللہ تعالی صحت دے دے تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage
👍 ❤️ 🙏 😮 22

Comments