MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 16, 2025 at 11:18 AM
ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں ہو سکے،یہ جنگ ایرانی خطرے کا خاتمہ نہیں کر سکے گی،ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں،حملے کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام پر دباؤ ڈالنا تھا،ایران پر فضائی حملوں سے جوہری پروگرام ختم نہیں ہو سکتا، امریکی صدر ہی ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں، امریکا کو ایران پر حملے کا پہلے سے علم تھا۔ اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی
❤️ 🇮🇱 👍 3

Comments