
MERA PAKISTAN NEWS
June 16, 2025 at 01:39 PM
*🔴ایٹمی حملے کی دھمکی مسترد🔴*
*🔴پاکستان نےاسرائیل پرایٹمی حملے سےمتعلق کوئی بیان نہیں دیا، پاکستان کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، جو میلی آنکھ سےدیکھےگا، اُس کی آنکھیں نکال دیں گے، جنگ کوئی مذاق نہیں، احتیاط برتنا ہوگی، ایٹمی حملے سے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلائی جارہی ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار*
❤️
🇵🇰
👍
3