MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 16, 2025 at 11:46 PM
*ایران کا اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان* 17 جون 2025 پاسداران انقلاب کی ائرو اسپیس فورس نے اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد 107 نامی یہ جدید ڈرونز اہداف پر خودکش حملوں کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز میں ایسا انجن نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے یہ ڈرونز پندرہ سو کلومیٹر بلندی پر پرواز کرسکتے ہیں۔ شاہد ایک سو سات جیسا ہی ایک ڈرون حال ہی میں اسرائیل کے ائرو تھری ائر ڈیفنس میزائل نظام کی جانب بڑھتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ایران نے اب سے کچھ دیر پہلے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کردیا ہے۔
Image from MERA PAKISTAN NEWS: *ایران کا اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان*  17 جون 202...
🇮🇱 👍 2

Comments