MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 07:56 AM
اسرائیل نے ایران کے سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے اعلیٰ کمانڈر علی شادمانی کو قتل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے سربراہ علی شادمانی کو دارالحکومت تہران میں ایک حملے میں قتل کر دیا۔
🇮🇱 1

Comments