MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 09:02 AM
*جھنگ کم سن بچوں کے اغوا ہونے کے واقعات رپورٹ ہورہےہیں* ایسا ہی واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں آدمی زبردستی بچی کو موٹرسائیکل پر بیٹھا نے کی کوشش کر رہا ہے۔ بچی نے مزاحمت کی شور مچایا تو آدمی بھاگ گیا اس کو پہچاننے میں مدد کریں اور اپنے بچوں کو باہر نا نکلنے دیں۔
😡 👍 😂 4

Comments