MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 09:09 AM
*🚨 عبرانی اخبار "ہارٹس" کا انکشاف: "سینکڑوں صہیونی آبادکار جنگ کے دوران قبرص فرار ہوگئے!"* اسرائیلی اخبار ہآرتس نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایران کے ساتھ ممکنہ تصادم اور مکمل فضائی پروازوں کی بندش کے باعث سینکڑوں صہیونی آبادکاروں نے خفیہ طور پر اسرائیل سے فرار اختیار کیا۔ یہ فرار بحری کشتیوں کے ذریعے انجام پایا، جن کے ذریعے وہ بڑی رقوم کے عوض قبرص پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فرار منظم انداز میں اور انتہائی رازداری سے کیا گیا تاکہ عوامی ردعمل یا حکومتی گرفت سے بچا جا سکے۔
Image from MERA PAKISTAN NEWS: *🚨 عبرانی اخبار "ہارٹس" کا انکشاف: "سینکڑوں صہیونی آبادکار جنگ کے دور...
👍 😂 2

Comments