MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 09:10 AM
*میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر 19 جون کو تعطیل کا اعلان کیا ہے* *بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر بند رہیں گے، اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے*
Image from MERA PAKISTAN NEWS: *میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع...
❤️ 1

Comments