MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 01:46 PM
کے ایم سی کے محکمہ باغات نے شارع فیصل سے کونوکارپس کے درختوں کو ہٹانے کے کام کا آغاز کر دیا ہے، ڈی جی پارکس اخلاق احمد کے مطابق شارع فیصل پر رومی مسجد سے لے کر ایف ٹی سی تک گرین بیلٹ پر لگے تمام کونوکارپس کے درختوں کو ہٹا دیا گیا ہے،ان کی جگہ گرین بیلٹس پر پیپل، نیم اور گل موہر کے درخت لگائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شارع فیصل کی خوبصورتی کو مزید بڑھانے کے لئے گرین بیلٹس پر ماحول دوست درخت لگائے جائیں گے۔
Image from MERA PAKISTAN NEWS: کے ایم سی کے محکمہ باغات نے شارع فیصل سے کونوکارپس کے درختوں کو ہٹانے ...
❤️ 👍 🖐 😂 4

Comments