MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 11:53 PM
*حوثیوں کا ایران کی حمایت کا اعلان* 18 جون 2025 حوثیوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی طرح ایران کا بھی ساتھ دیں گے۔ حوثی تحریک کے ایک رکن نے خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ ان کا گروپ اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کے لیے مداخلت کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران وہ تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
Image from MERA PAKISTAN NEWS: *حوثیوں کا ایران کی حمایت کا اعلان*  18 جون 2025  حوثیوں نے اسرائیل کے...
❤️ 🌹 👍 👎 4

Comments