
MERA PAKISTAN NEWS
June 17, 2025 at 11:55 PM
*ایران: اسرائیل سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گروہ گرفتار*
18 جون 2025
ایران کی سیکیورٹی فورسز نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مطابق دہشتگرد گروہ کو تہران کے جنوب مغربی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
فورسز کے مطابق گرفتار 28 دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔

❤️
🇮🇱
2