
MERA PAKISTAN NEWS
June 18, 2025 at 02:20 PM
*فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں آج امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ون آن ون ملاقات کریں گے*
آج تک کسی آرمی چیف آف سٹاف کو وائٹ ہاؤس میں مدعو نہیں کیا گیا ۔
جنرل عاصم منیر واحد چیف ہیں جن کو وائٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ظہرانہ دیا جا رہا ہے۔
جس کے بعد صدر ٹرمپ کے ساتھ ون آن ون ملاقات بھی طے ہے ۔
👍
🤔
3