MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 18, 2025 at 03:05 PM
ٹرمپ سے آرمی چیف سے ملاقات کا سوال ہوا ٹرمپ نے کہا میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں یہ ایک عظیم قوم ہے اور عاصم منیر ایک طاقتور انسان ہے🇵🇰🥳 رات مودی سے بات ہوئی اسے میں نے کہا یہ جنگ میں نے رکوائی ہے🤣👌کچھ بھی ہو جائے ٹرمپ مودی کو ذلیل کرنا نہیں بھولتا👌
🇵🇰 😂 🇮🇱 👍 🤔 7

Comments