
MERA PAKISTAN NEWS
June 18, 2025 at 04:13 PM
ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے ایرانی سپریم لیڈر سید آیت اللہ علی خامنہ ای کی لوکیشن اور ان کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنانے سے متعلق اسرائیلی میڈیا کے دعوے کو جھوٹا قرار دیا۔